Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    داغی پھلوں سے کوئی فروٹ چاٹ نہیں بناتا لیکن "انہوں” نے حکومت بنا دی: سائرہ بانو

    By Khabrain Newsمارچ 28, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:(ویب ڈیسک) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما سائرہ بانو نے کہا ہے کہ یہ جو ون مین شو ہے یہ ایک ادارے (عدلیہ) کیلئے ہے یا سب اداروں کیلئے ہو گا، مطلب یہ کہ آرمی چیف ایک نہیں ہوگا بلکہ سب جنرل آرمی چیف ہوں گے۔
    قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے اداروں پر انگلیاں اٹھتی تھیں، نواز شریف کالا کوٹ پہن کر یوسف رضا گیلانی کے خلاف سپریم کورٹ نہیں گئے تھے، عدلیہ ہو یا افواج پاکستان دونوں ہمارے لیے اہم ہیں، ایسا کام نہ کریں کہ چیزیں ہمارے ہاتھوں سے نکل جائیں، جے ڈی اے قومی اسمبلی سے عدلیہ سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کرتی ہے۔
    سائرہ بانو نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ آپ لوگوں نے معیشت تباہ کر دی اب اداروں کے پیچھے پڑ گئے ہیں، جب اپنے پاؤں جلے تو ادارے کے پیچھے پڑ گئے، یہ عوام کا ایوان ہے یا ان کے اپنے مسائل حل کرنے کا ایوان ہے، میں تو سمجھ رہی تھی عوام مہنگائی میں پس رہی ہے شائد ان کی بات ہو گی، توشہ خانہ کا ذکر تو ہوا لیکن یوسف رضا گیلانی کے ہار کا ذکر کرنا بھول گئے۔
    جی ڈی اے کی رہنما سائرہ بانو نے کہا ایوان میں عوام کی بات کرنی چاہیے، جب چیزیں ہاتھ سے پھسل جائیں گی تو نقصان عوام کا ہو گا، بہت سال پہلے کہا گیا ہم ادھر تم ادھر، یہ تو ان کی بقا کی جنگ ہے، کہا گیا 2018 میں عمران کو مسلط کیا گیا، ہم اپنا لہو کس کے ہاتھ میں تلاش کریں، عمران کو لانے والوں کو تو انہوں نے چھوڑ دیا، داغی پھلوں سے تو کوئی فروٹ چاٹ نہیں بناتا انہوں نے تو حکومت بنا دی۔
    سائرہ بانو نے مزید کہا کہ آپ قانون سازی کر رہے ہیں یہ تو کٹی، پھٹی اسمبلی ہے، میں اس قانون سازی کی مخالفت کرتی ہوں، عدلیہ ہویا افواج پاکستان ہمارے لیے محترم ادارے ہیں، مٹھی بھر جماعتوں کیلئے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، اسحاق ڈار نے توعوام سے شربت بھی دور کر دیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں

      سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور

      پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.