Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
    • عاقب جاوید نے بابر اعظم اور سرفراز احمد کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا
    • عرفان محسود کا شاندار کارنامہ ایک منٹ میں 38 پنچز، عالمی ریکارڈ قائم
    • لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ
    • برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
    • ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک
    • ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں الیکشن ایک ہی روز کروانے کیلئے متفقہ فیصلہ ہونا چاہیے : چودھری سرور

    By Khabrain Newsاپریل 26, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چودھری سرور کاکہنا ہے کہ پاکستان میں الیکشن ایک ہی روز کروانے کیلئے متفقہ فیصلہ ہونا چاہیے۔
    پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چودھری سرور نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے، سیاست کو دشمنی اور نفرت میں بدل دیا گیا ہے، ہماری پارٹی میں ڈکٹیٹر شپ نہیں ہوگی، میں سمجھتا ہوں کہ پارٹیوں میں جمہوریت لانا ہوگی ۔
    انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی پارٹیوں کو جوڑنے پر یقین رکھتے ہیں، عمران خان کی باتیں میری سمجھ میں نہیں آئیں، عمران خان کہتے ہیں میں نے ایکسٹینشن دے کر غلطی کی، پاکستان کی اکثریت نے عمران خان کے اسمبلیاں توڑنے کے اقدام کو مسترد کیا۔
    چودھری سرور نے کہا کہ پی ڈی ایم والے کہتے ہیں عمران خان نے معیشت کو تباہ کیا، میں نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدہ ملک کے لیے خطرناک ہوگا، سیاسی بے یقینی کی صورتحال سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے، ملک کو اس نہج پر پہنچانے میں ہم سب نے اپنا حصہ ڈالا ہے، وقت آگیا ہے ہم تاریخ سے سبق حاصل کریں گے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کی کسی جمہوریت میں نہیں ہوتا کہ 12کروڑ کے عوام والے صوبے کو یہ نہ پتہ ہو کہ اس کا وزیراعلیٰ کون ہے ؟ تحریک انصاف کے بارے صرف ایک بات کہوں گا، جو پارٹی اپنے ورکرز،کارکنوں کو انصاف نہیں دے سکتی وہ ملک میں کیسے انصاف لا سکتی ہے؟ سیاستدان سیاسی فیصلے عدالتوں سے نہ کروائیں۔
    چودھری سرور نے کہا کہ میں پہلے کہتا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سےٹکٹوں کی تقسیم اتنی بری ہوگی کہ آدھی سیٹیں یہ ویسے ہی ہار جائیں گے ، میں نے ساڑھے تین سال بھی دیکھے، پی ڈی ایم کی طرف سے وہی بے ڈھنگی چال ہے جو پہلے تھی، سراج الحق نے ایک اچھا اقدام اٹھایا ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے سب مل کر کچھ کریں، گالی گلوچ کی سیاست چھوڑ دیں، ہم نے فیصلہ کیا ہے ہم نے پتھر کا جواب پھول سے دینا ہے، پاکستان کے او ر عوام کے مفادات کو ترجیح دیں گے۔
    چودھری سرور نے کہا کہ الیکشن صوبوں اور مرکز میں ایک دن ہونے چاہئیں، سمجھتا ہوں مذاکرات ہونے چاہئیں ، سیاستدانوں کو خود آپس میں بیٹھنا چاہیے، ایک طرف ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سیاست سے دور ہوجائے، دوسری طرف ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ہمیں ایک ساتھ بٹھائے۔
    اس موقع پر چودھری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کو ری آرگنائز کررہے ہیں، ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی

      سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی

      عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.