تازہ تر ین

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور:(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نجی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی آج مدینہ پہنچیں ہیں، محسن نقوی اپنے ساتھ دیگر افراد کے ہمراہ کل مکہ پہنچیں گے اور عمرہ ادا کریں گے۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ان کے اہل خانہ، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور دیگر افراد سعودی عرب میں موجود ہیں، وہ سوموار کے رات وطن واپس لوٹیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain