تازہ تر ین

ثاقب نثار نے قانون توڑا، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے: نواز شریف

لندن: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ‏ثاقب نثار کے حوالے سے جو کہنا چاہتا ہوں وہ مائیکرو فون پر نہیں کہہ سکتا۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏کوئی شک نہیں کہ ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی اور قانون توڑا۔
نواز شریف نے کہا کہ ‏دوسرے جو بھی لوگ قانون توڑتے ہیں سیدھا جیل جاتے ہیں، ‏کل شوکت عزیز صدیقی نے ثاقب نثار کا نام لیا، ‏ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain