تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں

سری نگر:(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خود ارادیت کی حمایت پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا گیا۔ جموں کشمیر ڈیموکریٹک یوتھ فورم، جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ اور جموں کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے سرینگر میں متعددمقامات پر پوسٹر چسپاں کیے گئے۔ پوسٹرز پر تحریر ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر قومی موقف پر قائم رہنے اور کشمیریوں کی حمایت کرنے پر آپ کے شکر گزار ہیں، پاکستان بنیادی انسانی حقوق اور حق خود ارادیت کی جائز جدوجہد میں کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain