Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سوڈان میں جھڑپوں کے دوران گولہ گھر پر گرنے سے معروف گلوکارہ ہلاک

    By Khabrain Newsمئی 14, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خرطوم:(ویب ڈیسک) سوڈان میں ملکی فوج اور باغی نیم فوجی فورس کے درمیان جھڑپوں میں سرکاری ٹیلی وژن کے نزدیک رہائش پذیر معروف گلوکارہ شادن حسین کے گھر پر بھی ایک گولہ گرا جس میں وہ ہلاک ہوگئیں۔ سوڈان کی سرکاری ٹیلی وژن کی عمارت پر قبضے کے لیے ملکی فوج اور باغی نیم فوجی فورس کے درمیان جھڑپ میں معروف اداکارہ اور گلوکارہ 37 سالہ شادن حسین کا گھر بھی آگیا۔ اپنے مداحوں میں ’الحکامہ شادمان‘ کے نام سے مشہور شادن حسین کا گھر گولہ گرنے سے مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور وہ شدید زخمی ہوگئی۔ انھیں اسپتال لے جایا گیا لیکن زیادہ خون بہہ جانے کے باعث جانبر نہ ہوسکی۔ اداکارہ کا گھر اس علاقے میں واقع تھا جہاں سب سے زیادہ جھڑپیں ہو رہی ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر ملک کے ان حالات پر دکھ کا اظہار بھی کرتی رہتی تھیں۔ ہلاکت سے محض 16 گھنٹے پہلے اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ ہر سوڈانی کے لیے جو لکھنا پسند کرتا ہے، ہم آنے والی نسلوں کے لیے پہلی مرتبہ لکھیں گے۔ پوری درستگی اور اعتبار کے ساتھ ایک ناقابل تردید تاریخ سامنے لائیں گے۔ آپ سوڈان میں جو کچھ ہوا اس کے عینی شاہد ہیں۔ لیکن وقت نے انھیں مہلت نہ دی اور وہ ملک میں جاری خانہ جنگی کی اس بدترین تاریخ کو قلم بند نہ کرسکیں۔ یاد رہے کہ سوڈان میں 15 اپریل سے ملکی فوج اور نیم فوجی فورس کے درمیان اقتدار کی جنگ جاری ہے جس میں 700 سے زائد افراد ہلاک اور 5 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.