تازہ تر ین

پیپلزپارٹی کل بھرپورطریقے سے احتجاج میں شرکت کرے گی، نیئر بخاری

لاہور : (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے اعلان کیا ہے کہ کل پیپلزپارٹی بھرپورطریقے سے احتجاج میں شرکت کرے گی
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں موجودہ بحرانوں کاذمہ دارعمران خان ہے۔
پنجاب اورخیبرپختونخوا الیکشن سے متعلق فل کورٹ نہیں بنایا گیا،ہم سوموٹو ایکشن کو مسترد کرتے ہیں،ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے اچھے منصف چاہیے۔
11مئی کو عمران خان کی طلبی کے وقت وہ ملزم تھا،سپریم کورٹ کے بینچ نے اسے بے گناہ قرار دیا ،کیا وجوہات تھیں کہ عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار ددیدی؟
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وہ آزاد تھا،سپریم کورٹ نے اس کی تحقیقات اور تفتیش کرنے سے بھی منع کیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain