تازہ تر ین

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے تاریخ رقم کردی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی,
الپائن کلب کے مطابق ساجد سدپارہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے کیمپ 4 پر واپس پہنچ چکے ہیں۔ساجد اس سے پہلے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو اور براڈ پیک بھی سر کر چکے ہیں
ساجد سدپارہ نامور کوہ پیما محمد علی سدپارہ مرحوم کے فرزند ہیں ۔کوہ پیماساجدسدپارہ نے کہا ہے کہ وہ اپنی کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں،
اس سے قبل پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے بھی دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain