تازہ تر ین

سینیٹر سیف اللہ نیازی کو بھی گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی اور سینیٹر سیف اللہ نیازی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
سینیٹر سیف اللہ نیازی کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا۔
یاد رہے کہ اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں پی ٹی آئی کےرہنمافردوس شمیم نقوی کوبھی پولیس نےحراست میں لےلیا تھا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain