Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل
    • نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
    • امریکا: روٹی خریدنے کیلئے نکلے شخص کی قسمت چمک اٹھی
    • پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی
    • بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
    • خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا
    • کراچی پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
    • سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا آغاز کر دیا
    • ایران نے یقین دہانی کرائی وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا، امریکی صدر
    • عرفات منہاس کا پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں لیکر 42 سال پر انار یکارڈ توڑ دیا
    • حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
    • بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
    • ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
    • معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں
    • ترکیہ نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کی شرط رکھ دی
    • کراچی: آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان
    • قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
    • بریسٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، نیاجینیاتی ٹیسٹ کیموتھراپی سے نجات دلانے میں معاون
    • ٹرمپ کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، سوجی ٹانگوں اور زخمی ہاتھوں کی حقیقت بھی واضح
    • کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کپل شرما اپنی خفیہ بیوی کو منظر عام پر لے آئے

    By Daily Khabrainمارچ 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما اپنی قریبی دوست چھت رھت گنی سے شادی منظر عام پر لے آئے۔ کامیڈین کپل شرما کی شادی ایک معمہ بنی ہوئی تھی اوران کے شو کے سیٹ پر بھی نامور اداکار فلموں کی تشہیر کے ساتھ ساتھ کپل سے شادی سے متعلق سوال کرتے تھے لیکن اب کپل شرما اپنی خفیہ شادی منظر عام پر لے آئے ہیں جس نے سب کو چونکا دیا۔
    کپل شرما نے فیس بک پر اپنی قریبی دوست چھت رھت گنی کے ساتھ ڈنر کی تصویر شیئر کی ہے جس پر انہوں نے ”میری اہلیہ سے ملیے جسے میں دپیکا پڈوکون سے زیادہ پیار کرتا ہوں“ نوٹ تحریر ہے جب کہ ٹوئٹر پر بھی اپنی ٹوئٹ میں کپل نے گنی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری زندگی کا حصہ ہی نہیں بلکہ میری مکمل زندگی ہے اور میں گنی سے بہت محبت کرتا ہوں“۔
    جانب سے مبارکباد کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہوگیا ہے تو وہیں دوسری جانب انہیں شادی خفیہ رکھنے پرتنقید کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا نے بھی کپل شرما کی شادی سے متعلق متضاد خبروں کا سلسلہ جاری ہے اور بعض رپورٹس کے مطابق کپل شرما 2014 میں خفیہ طور پر شادی کرچکے ہیں تاہم بعض رپورٹس میں شادی کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔واضح رہے کہ کامیڈین کپل شرما فلم”فرنگی“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جسے رواں سال ہی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟

    معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

    کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب

    تازہ ترین

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل

    پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی

    خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا

    حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم

    بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.