تازہ تر ین

ہینڈ بیگز کی حقیقت ۔۔۔۔۔؟

لاہور(خصوصی رپورٹ) قدیم زمانے کی مورتیوں میں دور حاضر کی اشیا کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔کیا مستقبل سے آج کے دور میں سیاح آسکتے ہیں ؟ یا پھر کیا وقت کا سفر ممکن ہے ؟

bags

غیر ملکی میڈیا گروپ کا اس کے متعلق کہنا تھا کہیں یہ ایلین تو نہیں جو خفیہ قسم کی ٹیکنالوجی پر عمل کر رہے ہوں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میسوپوٹامیہ کی یہ مورتیا ں000 ، 10سال پرانی ہیں لیکن ان کے ساتھ بچوں کا جھولا اور ایک ہینڈ بیگ کا مورتیوں کے ساتھ ہونا ایک نئے شہری معاشرے کی علامت ہے ۔ میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ ہینڈ بیگ دنیا بھر میں ایک علامت کیسے بن گیا ؟ اور یہ کیا ظاہر کر رہا ہے؟


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain