Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امبانی نے تینوں خانز کو ایک ساتھ نچا دیا

    By Khabrain Newsمارچ 3, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آننت امبانی کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں تینوں بھارتی خانز ایک ساتھ جلوہ گر ہوتے دکھائی دیے ہیں، بالی ووڈ کے اداکار اس موقع پر خوش دکھائی دے رہے تھے۔

    مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں جہاں فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ سمیت کئی معروف شخصیات نے شرکت کی ہے، وہیں بالی ووڈ کے تینوں خانز، عامر خان، سلمان خان اور شاہ رخ خان بھی ایک ساتھ دکھائی دیے ہیں۔

    اسٹیج پر رقص کی پرفارمنس کے دوران عامر، شاہ رخ اور سلمان خان دلچسپ انداز میں ایک دوسرے کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر ناچتے دکھائی دیے ہیں۔

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشہور تامل گانے ’ناٹو ناٹو‘ پر عامر، سلمان اور شاہ رخ رقص میں مگن ہیں۔ جبکہ سلمان خان کے مقبول ڈانس اسٹیپ کو فالو کرتے ہوئے عامر خان اور شاہ رخ خان نے سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے۔

     

     

    دوسری جانب شاہ رخ خان کے رومانوی اسٹیپ جس میں اداکار ہاتھ کھول کر اپنے پیار کا اظہار کرتے ہیں، اسٹیج پر عامر اور سلمان نے بھی شاہ رخ خان کے اس اسٹیپ کو کرتے دکھائی دیے۔

     

     

    جبکہ دوستی سے متعلق گانے پر بھی تینوں اداکار کندھے سے کندھا ملا کر رقص کرتے دکھائی دیے ہیں۔

     

     

    اپنے دلچسپ انداز کے باعث حاضرین محفل کی داد بھی وصول کر رہے ہیں، اس موقع پر عامر خان نے ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا، جبکہ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ساہ رنگ کی شیروانی کا انتخاب کیا تھا

    واضح رہے مکیش امبانی کے دوسرے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی 3 روزہ تقریبات گجرات کے شہر جامنگر میں جاری ہیں،جہاں کئی عالمی معروف شخصیات سمیت اداکاروں کی جانب سے شرکت کی جا رہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

      آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب

      اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.