Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روس کے صدر پوٹن نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی

    By Khabrain Newsمارچ 13, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روس کے صدر ولادیمیر پوٹننے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کے معاملے میں ایک خاص حد تک رہیں۔ بصورتِ دیگر روس ایٹمی جنگ کے لیے بھی تیار ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قیادت یوکرین جنگ میں فوجی بھیجنے سے باز رہے۔ روس اس معاملے میں بات چیت کے لیے تیار ہے تاہم اگر مغرب بات چیت کے لیے تیار نہیں تو روس ایٹمی جنگ بھی لڑ سکتا ہے۔روسی صدر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ امریکا اور یورپ مل کر روس کو شکست دینے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ اگر امریکا نے اپنے فوجی یوکرین بھیجیے تو یہی سمجھا جائے گا کہ وہ اس قضیے کو ہوا دے رہا ہے۔یاد رہے کہ روس میں 15 تا 17 مارچ صدارتی انتخاب ہو رہا ہے۔ اس بات کا غالب امکان ہے کہ پوٹن مزید 6 سال کے لیے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ ویسے ایٹمی جنگ کے آثار نہیں اور روس بھی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا۔روس کے ٹی وی روسیا ون انٹرویو دیتے ہوئے صدر پوٹن نے کہا کہ عسکری اور تکنیکی نقطہ نظر سے ہم ایٹمی جنگ کے لیے بھی تیار ہیں۔روسی صدر نے کہا کہ امریکا بھی یہ سمجھتا ہے کہ اگر اس نے اپنے فوجی یوکرین میں اتارے تو اِسے مداخلت سے تعبیر کیا جائے گا۔ امریکا میں امریکا روس تعلقات اور اس حوالے سے ضبط و تحمل کی اہمیت کو محسوس کرنے والے ماہرین کی کمی نہیں۔صدر پوٹن کا یہ بیان روس کی طرف سے یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کی تازہ ترین پیشکش کے بعد آیا ہے۔ امریکا کہتا ہے کہ روسی صدر مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا

      مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا

      ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.