Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
    • ’انڈور اسکول میں پریکٹس کرلیتے، شارٹس پہننے، ٹیپ لگانے اور لنگڑا کر چلنے کی ضرورت نہیں‘، اسٹیورٹ براڈ کا امام الحق پر طنز
    • دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
    • ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
    • کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
    • کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
    • پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
    • محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
    • قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مسلمان گورنر کو رام مندر میں سجدہ کرنا مہنگا پڑ گیا، بھارتی مسلمانوں کی شدید تنقید، بابری مسجد کو شہید کر کے رام مندر بنایا گیا تھا

    By Khabrain Newsمئی 10, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت میں جہاں انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو ہراساں کرنا شروع کر دیا ہے، وہیں اپنی کرسی بچانے کے لیے بھارتی ریاست کے مسلمان گورنر نے مندر میں پوجا بھی شروع کر دی ہے۔

    بھارتی ریاست کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے حال ہی میں ریاست اترپردیش میں متنازع مندر ایودھیا کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے کچھ ایسا کیا ہے جو کہ بھارتی مسلمانوں کے درمیان بھی تنقید کا باعث بن رہا ہے۔

    گورنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں وہ مندر کے اندر موجود ہیں، ایودھیا مندر کی اس ویڈیو میں انہیں ہندو مذہب کے خدا کے آگے سجدہ کرتے دیکھا گیا ہے۔

    بدھ کے روز دورے کے دوران رام مندر میں گورنر کی جانب سے مختلف حصوں کا دورہ کیا گیا تھا، جہاں ان کا کہنا تھا کہ وہ یہاں آتے رہیں گے کیونکہ ہم پڑوسی شہر باہرائچ سے ہیں۔

    بھارتی میڈیا کے گفتگو میں گورنر کا کہنا تھا کہ میں ایودھیا کا دورہ کرتا رہوں گا، جنوری میں بھی میں نے دو مرتبہ پران پراتھشتھا سے قبل دورہ کیا تھا۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے یہ موقع بھی ملے گا کہ میں آفیشلی درشن کروں، یہاں آکر مجھے بے حد خوشی ہوئی اور دلی سکون ملا ہے۔

    جبکہ ساتھ ہی گورنر نے یہ دعویٰ بھی کر دیا کہ پورے بھارت نے ایودھیا مندر میں پران پراتھشتھا کا جشن منایا۔

    دوسری جانب مسلمان گورنر کے ہندو مذہب کے خدا کو سجدہ کرنے اور عبادت کرنے کے عمل پر بھارتی مسلمانوں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے، جبکہ کچھ اسے اپنی کرسی بچانے کے لیے عمل قرار دے رہے ہیں۔

    واضح رہے ایودھیا مندر جو کہ رام مندر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، بابری مسجد کو شہید کر کے بنایا گیا تھا۔ جس پر بھارت مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ

      نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری

      ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.