Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کینسر کے خلیوں کو نشانہ بنانے والے نئے ٹی سیلز دریافت

    By Khabrain Newsمئی 29, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہیوسٹن: کینسر پر تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ٹی سیلز کا ایک نیا ذیلی سیٹ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر ٹی-سیل تھراپی کرانے والے مریضوں پر مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

    ٹی سیل پر مبنی امیونو تھراپی کینسر کے خلاف خوب مزاحمت رکھتی ہے اور اکثر اس کو ختم بھی کر دیتی ہے۔ یہ طریقہ مریض کے مدافعتی نظام کو فعال کرتا ہے اور مریضوں میں ان کے اپنے ٹی سیلز کو کینسر خلیوں کو پہچاننے، حملہ کرنے اور مارنے کے لیے انجینئر کر دیتا ہے۔ اس طرح جسم کے اپنے ٹی سیلز زندہ ڈرگز بن جاتے ہیں۔

    جہاں ٹی سیل امیونوتھراپی کینسر کے علاج میں انقلاب لائی ہے، اس کے باوجود ابھی بھی اس کے متعلق  بہت کچھ سمجھا جانا باقی ہے۔ بد قسمتی سے تمام مریضوں میں یہ تھیراپی کارگر نہیں ہوتیں اس لیے انجینئرڈ ٹی سیلز کی خصوصیات کی بہتر سمجھ لازمی ہے تاکہ کلینیکل رسپونسز کو بہتر کیا جاسکے۔

    یونیورسٹی آف ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے مرکزی مصنف علی رضوان کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج نے واضح کیا کہ سی ڈی 8-فٹ ٹی سیلز نامی ٹی سیلز کا ایک ذیلی سیٹ تیزی سے حرکت کرنے اور سیریل کلنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    سی ڈی 8-فٹ سیلز کو دریافت کرنے کے لیے ٹیم نے TIMING (ٹائم لیپس اِمیجنگ مائیکرو اسکوپی اِن نینو ویل گرڈز) طریقہ کار استعمال کیا تاکہ ٹی سیلز اور کینسر خلیوں کے درمیان رابطے کو دیکھا جاسکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے

      ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے

      کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.