Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جان ریمبو کے بیٹے نے گریجویشن مکمل کر لی، اداکار خوشی سے نہال
    • سکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
    • ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق معروف ریسلر جمبو بریٹا انتقال کر گئے
    • ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے دوسرے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا
    • پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت
    • بھارت: اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
    • سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • 1 ماہ قبل اسرائیل میں سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے والی جمہوریہ چیک کی سفارتکار ٹریفک حادثے میں ہلاک
    • منہ کی مدد سے برف کے ٹکڑے منتقل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
    • اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف پاکستان چائنا فرینڈشپ ہاسپٹل کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں
    • اسسٹنٹ کمشنر غازی کی زیرِ نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
    • اٹک:منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان پولیس کی حراست میں ۔
    • خودمختار مصنوعی ذہانت کیلئے شہریوں کی حکمتِ عملی ضروری ہے، عامر ابراہیم
    • اے آئی پالیسی پر عملدرآمد میں تاخیر، ڈیٹا سینٹرز تاحال قائم نہ ہو سکے
    • اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ناصر محمود بسر کے79ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • پاکستان اور چین کے درمیان گرین چینل فعال کرنے کے معاہدے پر دستخط
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار
    • ٹیلی نار مسلسل تیسرے سال پی ٹی اے کی سائبر سیکیورٹی میں نمبر 1 قرار
    • گندگی کے ڈھیر اور بند نالیاں شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

    By Khabrain Newsجون 12, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو گرفتاری کے بعد گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھووا میں بھارتی فوج نے ایک گاؤں کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کے نام پر چادر و چار دیواری کے تقدیس کو پامال کیا۔بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ سرچ آپریشن کے لیے پہنچنے والی ٹیم پر عسکریت پسندوں نے گرنیڈ حملہ کیا جس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور مقابلے میں 2 عسکریت پسند مارے گئے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔قبل ازیں کٹھووا کے علاقے میں ہی نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔زخمی اہلکار کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت کبیر داس کے نام سے ہوئی ہے۔اس واقعے کے بعد ہی بھارتی فوج نے کٹھووا میں سرچ آپریشن کیا اور دو نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔واضح رہے کہ ضلع ڈوڈا میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت: اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

      1 ماہ قبل اسرائیل میں سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے والی جمہوریہ چیک کی سفارتکار ٹریفک حادثے میں ہلاک

      برطانیہ میں عوام کو ریلیف’ گیس کے اضافی چارجز ختم، تنخواہوں میں اضافہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.