لاس اینجلس: امریکی سپر اسٹار جینیفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک سے طلاق کی خبروں کو مسترد کردیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار بین ایفلیک نے طلاق کی افواہوں کے درمیان اپنی اہلیہ جینیفر لوپیز کے ساتھ اپنی 52 ویں سالگرہ منائی ہے۔
گلوکارہ کو افلیک کے گھر کے دورے کے دوران براؤن جیکٹ، نیلی جینز اور اسٹائلش ٹرینر پہنے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ایفلیک کی سابقہ بیوی جینیفر گارنر بھی اسی دن ان سے ملنے آئی تھیں۔