Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم سے ملاقات میں ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ شروع ہوگا: حافظ نعیم
    • مسلم لیگ(ن)کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
    • ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نامزد کردیا
    • PTI بانی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ و نورین کی نظربندی کیخلاف نوٹسز جاری،جواب طلب
    • مظفرآباد: نومنتخب صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر خواجہ سعید اکرم خان ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
    • پولیس کو انکار کرنا سیکھنا ہوگا: سہیل آفریدی’ ایکٹ میں مزید ترامیم کا عندیہ
    • فیک نیوز سے نمٹنا عالمی چیلنج اے آئی پر کچھ افراد کی اجا ہ داری نہیں ہونی چاہیی اسحاق ڈار
    • جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے F-35
    • ملک بھر میں عدالتی ای فائلنگ کیلئے یکساں نظام متعارف کرانے پر غور
    • نیو یارک : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • سمندر پاکستان کی معیشت، تجارت اور پائیدار ترقی میں بنیادی :مراد علی شاہ
    • چند برسوں میں انسان نما روبوٹس کا استعمال بڑھ جائے گا: ایلون مسک
    • ڈیزل 2.63 روپے اور پٹرول 84 پیسے سستا
    • فلسطینی صدر کا جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب، غزہ میں قتل عام روکنے کا مطالبہ
    • پاکستان ‘ ڈنمارک کے درمیان سیاسی مشاورت کا پانچواں دور، تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلئے سیکورٹی پلان تیار
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کیلئے نئے نصاب کی با ضابطہ منظوری بہترین ایجوکیشن ماڈل دیکھنا چاہتی ہوں مریم نوانواز
    • افغانستان سے در اندازی کاروائی کی کوشش ناکام پاک فوج کی بھر پور کاروائی متعدد طالبان ہلاک
    • اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری
    • امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی حجم میں 16فیصد اضافہ

    By Khabrain Newsاگست 10, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد :  پاکستان اور امریکا کے درمیان 2 طرفہ تجارتی حجم میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    ادارہ شماریات کی جانب سے جاری دستاویز  کے مطابق  گزشتہ مالی سال پاک امریکا دو طرفہ تجارتی حجم 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز   جبکہ امریکا کی پاکستان کو درآمدات کا حجم ایک ارب 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز  رہا۔

    ادارہ شماریا ت کا بتانا ہے کہ پاکستان نے ایک سال میں امریکا کو 5 ارب 83 کروڑ ڈالرز کی اشیا برآمد کیں، اسی طرح  گزشتہ مالی سال پاکستان کی امریکاکو  برآمدات میں 10فیصد اضافہ ہوا۔

    یہ بھی پڑھیں

    • امریکا میں پاکستانی برآمدات پر 19فیصد ٹیرف، کیسے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے؟
    • سونے کی غیر دستاویزی برآمدات، پاکستان کو سالانہ 2 ارب ڈالر کا نقصان

    جاری دستاویزات کے مطابق  پاکستان کی امریکا سے درآمدات میں گزشتہ سال 40 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایک سال میں امریکاکے ساتھ پاکستان کا تجارتی سرپلس 4 ارب ڈالر سے زائد رہا۔

     ادارہ شماریات کا بتانا ہے کہ امریکا کے لیے بستر،  میز،  ٹوائلٹ اور کچن چادروں کی برآمدآت کا حجم 1.038 ارب ڈالرز  جبکہ امریکا کو مردانہ سوٹ، جیکٹ اور ٹراؤزر کی برآمدات 936 ملین ڈالرز رہیں، اسی طرح پاکستان نے امریکا کو 36 کروڑ 10 ڈالر کی ٹی شرٹس اور  31 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ز کی جرسیاں اور پل اوورز  کی برآمدات کیں۔

    جاری دستاویزات کے مطابق امریکا کو چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات 16 کروڑ  50 لاکھ ڈالرز  رہیں جبکہ پاکستان نے امریکاکو 15کروڑ 70 ڈالر  مالیت کے خواتین کے ملبوسات بھی برآمد کیے۔

    پاکستان کی امریکا سے درآمدات

    ادارہ شماریات کی جانب سے جاری دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے سب سے زیادہ 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالرزکی روئی درآمد کی، امریکاسے تقریباً 16 کروڑ  ڈالرز  کا لوہے اور اسٹیل کا اسکریپ منگوایا گیا جبکہ  13کروڑ 70لاکھ ڈالرز کی سویابین اور  5کروڑ 60لاکھ ڈالرزکا کوئلہ بھی درآمد کیا گیا۔

    پاکستان نے امریکا سے  4 کروڑ ڈالرز کی کمپیوٹر مشینیں،   3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر  کی پیٹرولیم آئل مصنوعات،  3 کروڑ  60 لاکھ ڈالر ز کے الیکٹرو میڈیکل آلات  درآمد کیے، اسی طرح امریکا سے خشک میوہ جات کی درآمدات کا حجم 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.