تازہ تر ین

ایڈیڈاس نے پالتو جانوروں کے کپڑے متعارف کرائے

ایڈیڈاس نے حال ہی میں پالتو جانوروں (خاص طور پر کتّے اور بلیوں) کے لیے کپڑوں اور دیگر لوازمات کے طور پر Pets Collection متعارف کروا دیا ہے۔

یہ کلیکشن بنیادی طور پر چین میں جاری کا گیا ہے اور ابھی تک دنیا بھر میں دستیاب نہیں ہے۔

اس میں شامل اشیاء میں چھوٹے سائز کی ٹی شرٹس جو “Cali Tee” طرز کی ہیں، تین اسٹرائپس ٹریفوائل لوگو کے ساتھ۔

اس کے علاوہ لیدر کالر (چمڑے کی پٹی) بھی منسلک ہے جس پر ٹریفوائل لوگو لگا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ پالتو جانوروں کے لیے کیریئر بیگ وینٹیلیشن کے ساتھ شامل ہے۔

فیشن کمپنی نے سرد موسم کے حوالے سے پفر ویسٹ، ونڈ بریکر، اور ٹریک سوٹ طرز کے بھی کپڑے متعارف کرائے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain