Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تانترک کے کہنے پر فنانسر کو پان میں انسانی گوشت ڈال کر کھلایا تھا: مہیش بھٹ کا انکشاف

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ کے مشہور فلم  ساز مہیش بھٹ نے تانترک کےکہنے پر فنانسر کو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلانے کا انکشاف کیا ہے ۔

    حال ہی میں فلم میکر مہیش بھٹ نے بیٹی پوجا بھٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز میں کی گئی جدوجہد پر بات کی۔

     مہیش بھٹ کی تانترک سے ملاقات کس نے کروائی؟

    مہیش بھٹ کے مطابق’  کیرئیر کے آغاز میں جب وہ فلمیں بنانے کیلئے ایک مشکل دور سے گزررہے تھے اس دوران ان کے دوست ارون دیسائی نے انہیں بہار کے  شہر ’ گیا ‘ میں ایک فنانسر سے ملاقات کا مشورہ دیا۔

    یہ بھی پڑھیں

    • بالی وڈ ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے مجھ سے معافی مانگی تھی: گلوکار وارث بیگ کا انکشاف
    • مہیش بھٹ مسلمان ہو چکے، کنگنا نے دعوے کیساتھ نام بھی بتا دیا
    • بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا کو چپل سے مارنے کا الزام

    مہیش بھٹ نے بتایا کہ’ ان کے دوست نے فنانسر سے ملاقات سے پہلے اپنے  ایک گورو سے ملنے کا فیصلہ کیا، جب ہم گورو سے ملنے ان کے مقام تک  پہنچے تو وہاں ان سے ملنے کیلئے آنے والے افراد کی لمبی قطاریں موجود تھیں ،  وہ گورو دراصل ایک نوجوان  ’ تانترک ‘ تھا  جو اپنے ہاتھ میں  رم  کی بوتل لے کر ناچتا رہتا تھا‘۔

    فلمساز نے بتایا کہ ’اس گرو  نے مجھے دیکھتے ہی پہچان لیا کہ میں اس کی تانترک طاقتوں کا قائل نہیں ہوں،  اس نے ہمیں  امید دلاتے ہوئے اگلے دن آنے کا کہا،  جب اگلے دن ہم وہاں پہنچے تو  اس تانترک نے اپنی الماری کھول کر ریپر میں  لپٹی ہوئی گیند  جیسی شے  نکالی اور اس میں سے  ایک ٹکرا نکال  کر کاغذ میں لپیٹ کر ہمیں دیتے ہوئے کہا کہ’  یہ انسانی گوشت ہے جو گھاٹوں سے لیا گیا ہے، اسے لے جاؤ اور اپنے فنانسر کو کھلاؤ، وہ تمہیں پیسے دے گا۔‘

    مہیش بھٹ نے فنانسر کو انسانی گوشت کیسے کھلایا؟

    مہیش بھٹ کے مطابق اس کے بعد وہ اور ان کے دوست  پرامید ہوکر   فنانسر سے ملنے جاپہنچے،  فنانسر ’گیا‘  کے مضافات  کا ایک  زمیندار تھا، اس کے  سکیورٹی گارڈ بندوقیں تانے اس کے ساتھ  کھڑے رہتے تھے،  ہم پہلے دن اسے گوشت کھلانے میں ناکام رہے، اگلے روز ہم نے فنانسر کو  پان میں گوشت ڈال کر کھلانے کا منصوبہ بنایا ،  اگلی ملاقات کے لیے ہم فنانسر کے پاس  پان لے کر گئے اور اسے  کئی منت سماجت کے بعد پان کھانے کے لیے قائل کرلیا۔

    انہوں نے بتایا کہ  فنانسر نے ہماری آنکھوں کے سامنے چبا چباکر پان کھایا اور ہم خوش ہوگئے سوچنے لگے کہ اب پیسوں کا مسئلہ حل ہوگیا  لیکن بعد میں  انہیں اپنے دوست سے معلوم ہوا کہ اس آدمی نے ہمیں  پیسے دینے سے انکار کردیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.