Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • حمل کی مسلسل نگرانی کرنے والا الٹراساؤنڈ پیچ متعارف، جسے پہنا بھی جاسکتا ہے
    • گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
    • علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
    • وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے
    • بھارت کے 15 سالہ کرکٹر ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
    • کیا پاکستان کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟
    • پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان
    • پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ عوام کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی
    • بابراعظم اور شوبز اسٹارز کا عید پر دلکش انداز سوشل میڈیا پر وائرل
    • حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق
    • امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ لانے کی کوششیں کرنے لگی: امریکی اخبار
    • رومانیہ میں ڈرون گرنے کے بعد نیٹو ممالک نے روس پر تنقید کی۔
    • بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
    • کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جمائما کی بے چینی کی اصل وجہ سامنے آ گئی

    By Daily Khabrainمئی 31, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) بنی گالا پراپرٹی کیس سے متعلق عمران خان نے نااہلی سے بچنے کیلئے جمائما خان سے رابطہ کیا ہے، آخری آپشن کے طور پر جمائما پاکستان آنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ میں زیرسماعت بنی گالا اراضی کیس میں نااہلی سے بچنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی سابق اہلیہ جمائما خان سے رابطہ کیا ہے جس میں اس جائیداد کی خریداری، پیسوں کی ادائیگی سمیت دیگر تفصیلات سے متعلق تبادلہ خیال ہوا،۔ ذرائع نے بتایا کہ 2002ءمیں چار کروڑ روپے سے خریدی جانے والی بنی گالا کی تین سو کنال سے زائد کی اراضی کی خریداری سے متعلق کیس میں عمران خان نے عدالت میں کیس دائر ہوتے ہی جمائما خان سے رابطہ کیا اور انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اس کیس سے متعلق جتنے بھی دستاویزات موجود ہیں وہ وقت پڑنے پر عمران خان کو بھجوا دیئے جائیں گے۔

    اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پی ٹی آئی ایک بار پھر الیکشن کمیشن میں بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات پیش نہ کرسکی اورالیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور حکم نامے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میںچیلنج کردیا۔ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو بینک اکاﺅنٹس اور غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات پیش کرنے کی آخری مہلت بھی گزر گئی۔ بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات پیش کرنے کے بجائے پی ٹی آئی کے وکیل نے موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن کا حکم نامہ ہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی وکیل سے استفسار کیا کہ بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات کیوں جمع نہیں کرائی گئی۔ کیا ہائیکورٹ نے کوئی حکم امتناع جاری کیا ہے تو پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ ہائیکورٹ آج بدھ کو پٹیشن پر سماعت کرے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے عمران خان کو اشتہاری خان کا لقب دیتے ہوئے آئندہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے خبردار کر دیا اور کہا کہ عمران خان جب بھی اسمبلی آئیں گے ان سے اشتہاری ہونے کا سوال کریں گے۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے معاملے کی سماعت اگلے ہفتے تک موخر کرنے کی استدعا کی تاہم الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کرتے ہوئے سماعت بدھ تک ملتوی کردی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان

    ملک بھر میں گرمی کی لہر،کراچی میں آج موسم کیسا رہےگا؟

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    تازہ ترین

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے

    پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ عوام کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی

    حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق

    بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.