Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول2.27 ڈیزل3.56 روپے مزید سستا
    • موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد کی 2 پروازیں لاہور، ملتان لینڈنگ
    • مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیرآب آگئیں
    • آئندہ انتخابات میں سوشل کیئر بحران کے حل کا منصوبہ عوام کے سامنے رکھیں گے،برطانوی وزیر اعظم کا اعلان
    • ڈیرہ اسماعیل خان 4 دہشت گرد جہنم واصل ٹانک میں 3 پولیس اہلکار زخمی
    • حصص کی تجارت سے متعلق الزامات ترکیہ میں حکمران جماعت کی نائب سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
    • علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم
    • اسرائیل، ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنیکا اعلان
    • دو ماہ میںچین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 176.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا
    • تعز میں سعودی فضائی حملے میں 30جنگجو’8شہری ہلاک ہوئے: حوثی باغی
    • مستند معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے: گورنر سندھ
    • 600 سال قدیمی ‘مسجد شہید کرنیکی کوشش پراحتجاج
    • تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کیلئے لایا گیا ہے۔
    • جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع ‘ خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں:حماد اظہر
    • سابق وزیراعلی پنجاب غلام حیدر وائیں کی 33ویں برسی آج منائی جائے گی
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انسداد دہشتگردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:

    انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔

    تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر احتجاج  کے  سلسلے میں درج مقدمے  کی سماعت  انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی، جس میں علیمہ خان کی عدم حاضری پر گواہان کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے ۔

    عدالت نے علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں  گرفتار کر کے 19 اکتوبر عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔

    دورانِ سماعت عدالت نے  ریمارکس دیے کہ علیمہ خان آپ کی ضمانت کیوں نہ منسوخ کی جائے ؟  مسلسل غیر حاضری عدالتی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔ کیوں نہ علیمہ خان کی ضمانت مچلکہ کی رقم ضبط کرلی جائے؟۔

    بعد ازاں عدالت نے ضامن کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 اکتوبر کو عدالت میں طلب کرلیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

      ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید

      اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.