Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معاہدے کے امکانات معدوم پھر لڑائی کا خدشہ آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول امریکی فوج گزر کر دکھائیں پاسدران انقلاب
    • فیلڈ مارشل سے امریکی افغانستان جنگ کے وفد کی ملاقات خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے: صدر زرداری
    • کنٹینرز کے کرایوں کی عدم ادائیگی گڈز ٹرانسپوٹرز کی ملک گیر ہڑتال بندرگاہیں بند کرنے کی دھمکی
    • گورنر راج لگائو یا ایمرجنسی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے سہیل آفریدی
    • پی ٹی آئی ٹی ٹی پی کی بی ٹیم کے پی میں ایمرجنسی لگ سکتی وفاقی وزراء
    • شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد
    • بہاولپور ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر : عظمیٰ بخاری
    • پنجاب کےہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
    • مریم نواز مری پہنچ گئیں، آج اہم اجلاس طلب
    • چین اور پاکستان کے درمیان بحری علوم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • حکومت کا پبلک سیکٹر پنشن پروگرام کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ انتقال کرگئیں’صدرزرداری کااظہار تعزیت
    • بانی کے حکم پروزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: گنڈاپور
    • روس کے یوکرین میں ڈرون حملے، 5افراد ہلاک’ متعدد زخمی
    • اے آئی ٹیکنالوجیز کا غلط استعمال نئے چیلنجز پیدا کر رہا ہے: شفقت علی خان
    • پٹرول2.27 ڈیزل3.56 روپے مزید سستا
    • موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد کی 2 پروازیں لاہور، ملتان لینڈنگ
    • مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیرآب آگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دو ماہ میںچین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 176.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

    By Khabrain Newsستمبر 29, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( این این آئی)مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ کے دوران چین کی پاکستان میں براہ
    راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 176.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اگست میں چین سے خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 113 ملین ڈالر رہی جو جولائی میں 63.2 ملین ڈالر تھی، ایک ماہ کے دوران 49.8 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اگست میں چین سے آنے والی 113 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری پاکستان کی مجموعی سرمایہ کاری 315.9 ملین ڈالر کا تقریباً 35.8 فیصد رہی۔ اسی طرح مالی سال 2026-27 کے جولائی اور اگست کے دوران چین کی مجموعی خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری176.2 ملین ڈالر رہی جو پاکستان کی مجموعی خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 494.5 ملین ڈالر کا تقریباً 35.6 فیصد بنتی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ میں چین کی خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ریکارڈ کی گئی 120.7 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے مقابلے میں 55.5 ملین ڈالر زیادہ رہی جو تقریباً 46 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے۔جولائی اور اگست 2026 کے دوران چین سے مجموعی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 238 ملین ڈالر رہی جبکہ اسی مدت میں 61.8 ملین ڈالر کا سرمایہ ملک سے باہر گیا جس کے نتیجے میں خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 176.2 ملین ڈالر رہی۔پاکستان میں مجموعی خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بھی مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ میں بڑھ کر 494.5 ملین ڈالر ہوگئی جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ 398.6 ملین ڈالر تھی، یوں مجموعی خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 95.9 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اس دوران پاکستان میں خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے دیگر بڑے ذرائع میں کینیڈا 83.5 ملین ڈالر، متحدہ عرب امارات 58.1 ملین ڈالر اور ہانگ کانگ 43.5 ملین ڈالر کے ساتھ شامل رہے۔
    ٭٭٭٭٭

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      معاہدے کے امکانات معدوم پھر لڑائی کا خدشہ آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول امریکی فوج گزر کر دکھائیں پاسدران انقلاب

      گورنر راج لگائو یا ایمرجنسی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے سہیل آفریدی

      CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.