Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دوسراون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

    راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان سری لنکا 289 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر 49 اوورز میں حاصل کرلیا۔

    میچ کی خاص کی بات بابر اعظم کی شاندار ناقابل شکست سنچری رہی جبکہ محمد رضوان 51 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ فخر زمان 78 اور صائم ایوب 33 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ دونوں وکٹیں چمیرا نے حاصل کیں۔

    پاکستان نے اس فتح کے ساتھ ہی سری لنکا کے خلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

    اس سے قبل مہمان ٹیم سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 288 رنز اسکور کیے تھے، اننگز کی واحد نصف سنچری لنتھ لیاناگے نے اسکور کی، وہ 54 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

    دیگر کھیلاڑیوں کمنڈو مینڈس 44، سدیرا سمارا وکرما 42، کامل مشرا 27، پتھم نسانکا 24، کوشل مینڈس 20، چیریتھ اسالنکا 6 اور دشمانتا چمیرا صفر پر آؤٹ ہوئے۔

    گزشتہ میچ کے نصف سنچری میکر ونندو ہسارنگا نے اس بار 37 اور پرامود مدوشن نے 11 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور سری لنکا کو ایک اچھے ٹوٹل تک پہنچایا۔

    گرین شرٹس کی طرف سے ابرار احمد اور حارث رؤف نے 3، 3 جبکہ محمد وسیم نے 1 وکٹ حاصل کی۔

    پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں، کپتان شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف کی جگہ ابرار احمد اور وسیم جونیئر کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔

    میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا نے کی، شاہین آفریدی طبعیت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔

    سیکیورٹی کے سخت انتظامات 

    پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اسٹیڈیم کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں، ٹیموں کی آمد اور روانگی کے وقت بھی نفری تعینات رہی۔

    پولیس حکام کے مطابق حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد جامع تلاشی مزید سخت ہوگی، راولپنڈی اسٹیڈیم کے اطراف عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات رہیں گے، وی آئی پی پارکنگ میں اسٹیکرز والی گاڑیاں ہی جاسکیں گی۔

    حکام کے مطابق شائقین کرکٹ کو اپنی شناختی دستاویزات پاس رکھنے اور تمام افسران کو میچ کے دوران کڑی نگرانی اور فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کی گئی۔

    پولیس کے حکام کے مطابق تمام افسران و اہلکاروں کو مشکوک افراد اور سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.