تازہ تر ین

رمضان المبارک کا تحفہ ،بجلی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 96 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق قیمتوں میں کمی اپریل کے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جبکہ 300 یونٹ استعمال کرنیوالوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کے صارفین بھی قیمتوں میں کمی سے استفادہ حاصل نہیں کرسکیں گے اور زرعی صارفین کو بھی کوئی ریلیف نہیں مل سکے گا۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں میں ہوگا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain