تازہ تر ین

لاہور آمد میں 3روز باقی

لاہور (خبر نگار ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو 5جون کو لاہور بلاول ہاﺅس میں آئیں گے اور15جون تک کارکنوں ،عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے ، افطار ڈنر کارکنوں کے ساتھ کیا کریں گے ۔ اور پنجاب میں پارٹی کا لائحہ عمل تیار کریں گے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ بلاول بھٹو پارٹی سے روٹھے ہوئے کارکنان سے ملاقات کریں گے اور اُن کے مسائل بھی سنیں گے ۔ بلاول بھٹو 15جون تک قیام کریں گے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain