Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انجلینا جولی غزہ کی آواز بن گئیں؛ رفح بارڈر پر امدادی کارکنان سے ملاقات

    By Khabrain Newsجنوری 3, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور انسان دوست شخصیت انجلینا جولی نے جمعے کے روز مصر اور غزہ کے درمیان واقع رفح سرحدی گزرگاہ کا دورہ کیا۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی نے رفح کوریڈور پر بین الاقوامی ادارے ریڈ کریسنٹ کے رضاکاروں اور غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ٹرک ڈرائیورز سے ملاقات کی۔

    انجلینا جولی کے اس اہم دورے میں ان کے ہمراہ امریکی وفد بھی تھا جنھیں مصر کے اعلیٰ حکام نے خوش آمدید کہا اور بریفنگ دی۔

    اداکارہ انجلیان جولی نے کہا کہ رفح بارڈر پر غزہ کے متاثرین کو خوراک کی فراہمی کے لیے خدمات انجام دینے والے رضاکاروں سے ملنا میرے لیے باعثِ اعزاز و افتخار ہے۔

    ریڈ کریسنٹ کے ایک رضاکار نے انجلینا جولی کو بتایا کہ سرحد پر ہزاروں امدادی ٹرک داخلے کے منتظر ہیں لیکن غزہ پر عائد پابندیوں کے باعث امداد کی ترسیل شدید مشکلات کا شکار ہے۔

    انجلینا جولی نے کہا کہ اس ہنگامی دورے کا مقصد بھی غزہ سے مصر منتقل کیے جانے والے زخمی فلسطینیوں کی حالت اور امداد سامان کی ترسیل میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینا اور انھیں حل کرنا ہے۔

    خیال رہے کہ اگرچہ اکتوبر سے غزہ میں نافذ جنگ بندی کے تحت رفح بارڈر کو دوبارہ کھولنے کی بات کی گئی تھی لیکن اب تک گذرگاہ مکمل طور پر فعال نہیں ہو سکی ہے۔

    دسمبر کے اوائل میں اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ رفح کراسنگ کو صرف غزہ چھوڑنے والوں کے لیے کھولا جائے گا، جس کی مصر نے فوری طور پر تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس اقدام کی منظوری نہیں دی گئی۔

    انجلینا جولی ہالی ووڈ کی سب سے نمایاں شخصیات میں شمار ہوتی ہیں جو اقوام متحدہ کے پناہ گزین ادارے (UNHCR) کی خصوصی ایلچی کے طور پر 20 سال سے زائد عرصے تک خدمات انجام دے چکی ہیں۔

    انھوں نے 2022 کے اختتام پر اس عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ مستقبل میں وسیع تر انسانی مسائل پر آزادانہ طور پر کام کرنا چاہتی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا

      نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا

      سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.