اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کی خبریں لیک کرنے اور خلاف پروپیگنڈا کرنے والا حماد جاوید نامی شخص ہے جو وزیر ریلوے سعد رفیق کا سگا بھانجا ہے یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حماید جاوید نامی شخص جے آئی ٹی کے میجر بلال رسول کے ساتھ اٹیچ ہے سینئر صحافی نے کہا کہ نوازشریف مستعفی ہونے کی تیاری کررہے ہیں وہ جے آئی ٹی رپورٹ آنے سے پہلے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دینگے۔
