Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»تولہ سونا کمی کے بعد 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے کا ہوگیا
    اہم خبریں

    تولہ سونا کمی کے بعد 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے کا ہوگیا

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsمارچ 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد قیمتی دھاتوں کی قیمتیں کم سطح پر آ گئی۔

    بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2800 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 2401 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 60 ہزار 529 روپے پر آ گیا ہے۔

    اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے اور یہ 194 روپے کمی کے بعد 8 ہزار 810 روپے پر آ گئی ہے۔

    دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی اونس سونا 28 ڈالر سستا ہو کر 5 ہزار 144 ڈالر پر آ گیا ہے۔

    مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ تین روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں مجموعی طور پر 26 ہزار 700 روپے کی کمی ہو چکی ہے، جس کے بعد خریداروں کی دلچسپی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.