لاہو ر(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی میں تمام عہدے اچانک تحلیل کر نے سے کا رکنوں میں بے چینی پید ا ہو گئی۔انٹرا پا رٹی الیکشن کے لئے پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی نے تما عہدیداران کو مطلع کر دیا ہے کہ ان کو تحلیل کر دیا گیاہے ۔آئندہ الیکشن کے لئے پو لنگ 17 جو ن کو ہو گی۔
پی ٹی آئی میں تمام عہدے اچانک تحلیل ،کارکنوں میں بے چینی
