Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”یہ بات کیوں کہی “سپیکر قومی اسمبلی اپنے ہی رکن اسمبلی پر برہم ،سب حیران

    By Daily Khabrainجون 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    national assembly
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میںسندھ اور خیبر پختونخوا حکومت کو چور کہنے پر سپیکر سردارایاز صادق کی مداخلت کے بعد وزیر مملکت عابد شیر علی اور ایاز صادق کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔بدھ کو سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا وزیر مملکت عابد شیر علی نے اپنے خطاب میں سندھ اور خیبر پختونخوا حکومت کو چور کہا جس پر سپیکر نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ آپ تقریر کے دوران میری طرف انگلی نہ اٹھائیں جس پر عابد شیر علی نے کہا کہ جناب سپیکر آپ کی جانب انگلی اٹھانے کا سوچ بھی نہیں سکتا ، مجھے معلوم ہے آپ چور کا لفظ کارروائی سے خذف کریں گے ۔عابد شیر علی کے خطاب پر سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ آپ اپنی ذمہ داری نبھائیں میں اپنا فرض نبھاتا جاﺅں گا ۔عابد شیر علی نے کہاکہ پی پی پی والے آستین کے سانپ ہیں ¾ان کے گریبان کالے کرتوتوں سے بھرے ہوئے ہیں ۔ اپنی قیادت پر زرداری کا سایہ بھی نہیں پڑنے دیں گے ¾ پاکستان کی کرپشن کا گارڈ فادر ایک ہی شخص ہے۔اپنے خطاب کے دوران انہوںنے کہاکہ نوازشریف نے نہیں بلکہ پی پی نے این آر او پر دستخط کیے۔سندھ کابینہ کا دبئی بلا کر اجلاس کیا جاتا ہے ، کیا وزیر اپنی جیب سے خرچ کر کے ٹکٹ اور رہائشیں لیتے ہیں ؟ عوام کویہ جاننے کا حق ہے کہ سوئس بینکوں تک رقوم کیسے پہنچیں۔ کسی کو حق نہیں بھاشن دے اور پھر سنے بغیر چلا جائے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.