Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بڑے شہروں کے پراپرٹی ریٹس میں 30 فیصد اضافہ بارے خبر سے ہلچل مچ گئی 21

    By Daily Khabrainجون 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    property
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد/لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت رئیل اسٹیٹ کے ساتھ طے ہونے والے معاہدے کے تحت ملک کے 21 بڑے شہروں میں ایف بی آر کے پراپرٹی ریٹس میں 30 فیصد تک اضافے امکان ہے۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کے پراپرٹی ریٹس میں 30 فیصد اضافے پرغورشروع کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، حیدرآباد، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی سمیت ملک کے 21 بڑے شہروں میں ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے ریٹس کو 3 سال میں آہستہ آہستہ مارکیٹ ویلیو تک لانے کیلئے ایف بی آر اور رئیل اسٹیٹ کے درمیاں رواں سال اتفاق ہوا تھا جس کے تحت اب ایف بی آر نئے مالی سال میں پراپرٹی کے اپنے ریٹس میں مزید 30 فیصد اضافہ کرنے پر غور کر رہا ہے تاہم جن علاقوں میں رواں مالی سال کے دوران ایف بی آر کے ریٹس زیادہ لگائے گئے تھے وہاں اضافہ کم تجویز کیا جا رہا ہے جبکہ پہلی بار پراپرٹی کے لین دین کی رجسٹریشن کرنے والے افسر کو ودہولڈنگ ٹیکس ایجنٹ بھی بنانے پرغور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں پراپرٹی کے 2 لاکھ 12 ہزار 8 سو سودے ہوئے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 10 فیصد زائد ہیں۔ دوسری جانب رئیل اسٹیٹ سیکٹر نے ایف بی آر کے ریٹس میں 30 فیصد تک اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ 6 ماہ پہلے ہونے والے فیصلے سے مارکیٹ میں دین لین شروع ہو گیا تھا تاہم اب ریٹس میں اضافے سے مارکیٹ میں پھر مندی آجائے گی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.