Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
    • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
    • قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
    • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سندھ حکومت نے ماہی گیر برادری کے لیے بڑے فیول سبسڈی پیکیج کی منظوری دے دی

    By Khabrain Newsمئی 5, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سندھ حکومت نے ماہی گیر برادری کے لیے 515 ملین روپے کے فیول سبسڈی پیکیج کی منظوری دے دی۔

    وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ فیصلے سے کراچی، ٹھٹو، سجاول اور بدین کے ماہی گیر مستفید ہوں گے۔

    وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ماہی گیروں کو فوری مالی سہارا فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے دو ماہ کے فیول اخراجات کے لیے ایک وقتی ادائیگی کا اعلان بھی کیا۔

    کابینہ کو آگاہ کیا گیا کہ ڈیزل قیمتوں میں اضافے سے مچھلی کے شکار میں 20 فیصد کمی ہوئی ہے، کابینہ کو آگاہ کیا گیا کہ ہزاروں خاندانوں کا روزگار بچانا ہماری ترجیح ہے۔

     

    اسکیم کے تحت 9ہزار 634 رجسٹرڈ کشتیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا گیا، 20 ہارس پاور انجن والی 2ہزار 331 چھوٹی ساحلی کشتیوں کو فی کشتی 2 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی۔

     

    چھوٹی ساحلی کشتیوں کے لیے مجموعی طور پر 466.2 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں، 10 ہارس پاور انجن والی 488 کشتیوں کے لیے ایک لاکھ روپے فی کشتی سبسڈی منظور کی گئی۔ چھوٹی کشتیوں کے لیے مجموعی طور پر 28.8 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔

    سندھ کابینہ نے سبسڈی کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ آن لائن رجسٹریشن کے بعد ماہی گیروں کو ادائیگیاں کی جائیں گی۔

    کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ماہی گیروں کو ڈی جی میرین یا کراچی فشریز ہاربر اتھارٹی کے ساتھ آن لائن رجسٹریشن مکمل کرنا ہوگی، تصدیق کے بعد رقم براہِ راست کشتی مالکان کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے گی۔

    ماہی گیری سبسڈی عمل کی نگرانی لائیو اسٹاک اور فشریز ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ مینجمنٹ کمیٹی کرے گی۔

    وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شفاف نظام کے تحت رقم براہِ راست اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے۔ انہوں ںے حکومتی نگرانی میں سبسڈی کی تقسیم اور شفافیت یقینی بنانے کا عزم کا اظہار کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.