Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
    • بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
    • زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مونی رائے نے سورج نمبیار سے علیحدگی کی تصدیق کردی

    By Khabrain Newsمئی 14, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے نے شوہر سورج نمبیار سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔

    ٹی وی اداکارہ مونی رائے نے کاروباری شخصیت اور شوہر سورج نمبیار سے شادی کے چار سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا، جوڑے نے انسٹاگرام پر مشترکہ بیان میں راہیں جدا کرنے کی تصدیق کی ہے۔

    انہوں نے لکھا کہ ہم میڈیا کے بعض حلقوں کی جانب سے اپنی ذاتی زندگیوں میں غیرضروری اور بے جا مداخلت کو مایوسی کے ساتھ نوٹ کررہے ہیں، ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ہم ان معاملات کو نجی اور خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے ضروری وقت لے رہے ہیں۔

    اداکارہ نے لکھا کہ من گھرٹ کہانیوں اور جھوٹ کے ذریعے ہمارے نجی زندگی کو سنسنی خیز بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں جو ہمارے رشتے کی حقیقتکی عکاسی نہیں کرتیں۔

    مونی رائے نے کہا کہ بدلتی ہوئی ذاتی ترجیحات پر گہری سوچ بچار کے بعد ہم نے باہمی طور پر احترام اور افہام و تفہیم کے ساتھ ساتھ الگ الگ راستوں پر آگے بڑھنے کا انتخاب کیا ہے، اس وقت ہماری توجہ اس مرحلے کو سوچ سمجھ کر اور رازداری کے ساتے طے کرنے پر مرکوز ہے۔

    اداکارہ نے کہا کہ ہم آنے والے وقت میں اپنی دوستی کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے، ہماری پرائیویسی کے احترام اور اس دوران ملنے والی مسلسل حمایت کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔

    واضح رہے کہ مونی رائے اور سورج نمبیار کی پہلی ملاقات 2018 میں دبئی میں نئے سال کی تقریب کے دوران ہوئی تھی، اس وقت سورج کئی برسوں سے بیرون ملک مقیم تھے ۔

    مونی اکثر دبئی کا سفر کرتی رہتی تھیں اس لیے دونوں نے ایک ساتھ زیادہ وقت گزارنا شروع کیا اور رفتہ رفتہ ان کے درمیان گہری دوستی پروان چڑھی، جو بالآخر محبت میں بدل گئی۔ چند سال تک ڈیٹنگ کے بعد، کووڈ-19 لاک ڈاؤن کے دوران ان کا رشتہ مزید گہرا ہوا۔

    بالآخر یہ جوڑا 27 جنوری 2022 کو گوا میں ایک پروقار مگر نجی تقریب میں رشتہ ازدواج میں بندھ گیا جس میں خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی، ان کی شادی میں بنگالی اور ملیالی روایات کا خوبصورت امتزاج دیکھا گیا جو ان دونوں کی ثقافتی جڑوں کی عکاسی کرتا تھا۔

    سورج کے ساتھ تعلقات کے بعد اداکارہ نے کہا تھ کہ میں ایک کٹر رومانوی انسان ہوں، میں پرانے زمانے کے رومانس پر یقین رکھتی ہوں اور میرے لیے خطوط لکھنا اور فون پر طویل گفتگو کرنا رومانوی ہے۔ سورج اور میں ایک دوسرے کو پانچ سال سے جانتے ہیں اور ہمارے درمیان سب کچھ بہت فطری طریقے سے ہوا اور ہمیں احساس ہوا کہ ہم کئی طریقوں سے ایک دوسرے کے لیے بہترین ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.