Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
    • بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
    • ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
    • معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں
    • ترکیہ نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کی شرط رکھ دی
    • کراچی: آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان
    • قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
    • بریسٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، نیاجینیاتی ٹیسٹ کیموتھراپی سے نجات دلانے میں معاون
    • ٹرمپ کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، سوجی ٹانگوں اور زخمی ہاتھوں کی حقیقت بھی واضح
    • کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب
    • پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان
    • نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
    • امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
    • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
    • معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
    • سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
    • کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
    • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
    • عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
    • رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، سوجی ٹانگوں اور زخمی ہاتھوں کی حقیقت بھی واضح

    By Khabrain Newsمئی 31, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی صدر ٹرمپ کی صحت ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری تازہ طبی رپورٹ میں انہیں مکمل طور پر صحت مند اور صدارتی ذمے داریاں نبھانے کے لیے فِٹ قرار دیا گیا ہے۔

    وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے میمو میں صدر ٹرمپ کے معالج ڈاکٹر شان باربیلا نے بتایا کہ 79 سالہ صدر مجموعی طور پر بہترین جسمانی، قلبی، پھیپھڑوں اور اعصابی صحت کے حامل ہیں اور اپنی تمام سرکاری ذمے داریاں مؤثر انداز میں انجام دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سامنے آنے والی تصاویر میں ٹرمپ کے ہاتھوں پر نیل پڑنے، گردن پر دھبوں اور ٹخنوں میں سوجن کے باعث ان کی صحت کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔

    ڈاکٹر شان باربیلا نے وضاحت کی کہ صدر ٹرمپ کی ٹانگوں میں سوجن کی کیفیت پہلے کے مقابلے میں بہتر ہو چکی ہے، جبکہ ہاتھوں پر موجود نشانات اور نیل بار بار مصافحہ کرنے کے باعث نرم بافتوں (Soft Tissue) کو پہنچنے والے معمولی اثرات کا نتیجہ ہیں، جو ایک عام اور بے ضرر مسئلہ ہے۔

    طبی معائنے کے دوران صدر ٹرمپ کا جائزہ والٹر ریڈ نیشنل ملٹری می
    ڈیکل سینٹر میں لیا گیا، جہاں وہ اپنی دوسری صدارتی مدت کے ابتدائی 13 ماہ میں تیسری بار معائنے کے لیے گئے۔

    معالج نے صدر کو کم مقدار میں اسپرین استعمال کرنے، جسمانی سرگرمیاں بڑھانے اور کچھ وزن کم کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

    یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ میں صدارت سنبھالنے والے معمر ترین افراد میں شمار ہوتے ہیں اور اکثر اپنی توانائی کا ذکر کرتے ہوئے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کو سلیپی جو کہہ کر تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ترکیہ نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کی شرط رکھ دی

    امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ

    ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے

    تازہ ترین

    حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم

    بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر

    کراچی: آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان

    قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے

    پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.