Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق

    By Khabrain Newsجون 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ناشتے کا لازمی حصہ سمجھے جانے والے انڈے جہاں پروٹین، وٹامن ڈی اور کولین جیسے دماغ اور ہڈیوں کے لیے مفید غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں وہیں اب ایک نئی طبی تحقیق نے انہیں روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنے کی ایک اور بڑی وجہ بتا دی۔

    امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے انڈے کھانے کی عادت یادداشت کی کمزوری کی سب سے عام قسم، ’الزائمر‘ یعنی ڈیمنشیا کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کر سکتی ہے۔

    تقریباً 40 ہزار افراد پر 15 سال تک کی جانے والی اس طویل مدتی تحقیق کے نتائج ’دی جرنل آف نیوٹریشن‘ میں شائع ہوئے ہیں۔

    تحقیق کے مطابق جو عمر رسیدہ افراد ہفتے میں 5 یا اس سے زیادہ بار انڈے کھاتے ہیں، ان میں انڈے نہ کھانے والوں کے مقابلے میں الزائمر کا خطرہ 27 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

    ہفتے میں 2 سے 4 بار انڈے کھانے والوں میں یہ خطرہ 20 فیصد تک کم دیکھا گیا جبکہ مہینے میں چند بار یا ہفتے میں صرف ایک بار انڈا کھانے والوں میں بھی یہ خطرہ 17 فیصد تک کم ہو گیا۔

    اس کے برعکس جو لوگ انڈوں کا بالکل استعمال نہیں کرتے ان میں الزائمر کا شکار ہونے کا امکان سب سے زیادہ پایا گیا۔

    دماغی صحت کے لیے انڈے کیوں مفید ہیں؟

    ماہرینِ طب کا کہنا ہے کہ انڈوں میں کئی ایسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو دماغی صحت اور اعصابی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔ ان میں کولین، وٹامن بی 12، وٹامن ڈی، سیلینیم، آئیوڈین، اومیگا 3 فیٹس اور یادداشت کو بہتر بنانے والے وٹامنز شامل ہیں۔ یہ تمام اجزاء مل کر دماغی صلاحیتوں کو سہارا دیتے ہیں۔

    تحقیق میں یہ بھی دیکھا گیا کہ انڈوں کی جگہ پروٹین سے بھرپور دیگر اشیاء جیسے گری دار میوے، بیج یا دالیں استعمال کرنے سے بھی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.