Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزن جانچنے کے غلط اوقات جو صحت کیلئے مضر ثابت ہو سکتے ہیں

    By Khabrain Newsجون 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فٹنس ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کی کوشش کرنے والے افراد کے لیے وزن جانچنے والے آلے پر نظر آنے والا ہر اتار چڑھاؤ اصل چربی میں کمی یا اضافے کی علامت نہیں ہوتا بلکہ جسم کا وزن دن بھر مختلف وجوہات کی بنا پر بدلتا رہتا ہے۔

    فٹنس ماہرین کے مطابق غلط وقت پر وزن ناپنے سے غلط نتیجہ سامنے آ سکتا ہے جس کی وجہ سے لوگ غیر ضروری طور پر پریشان ہو سکتے ہیں۔

    ایسی صورتِ حال میں ناصرف وزن میں کمی کے خواہشمند افراد مزید کریش ڈائیٹ پلان اختیار کر لیتے ہیں یا پھر ڈپریشن کا شکار ہو کر کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں جو کہ صحت کے لیے انتہائی خطرناک عمل ہے۔

    ماہرین نے یہاں ایسے اوقات بتائے ہیں جن کے دوران وزن جانچنا درست نہیں سمجھا جاتا۔

    کھانے یا پینے کے فوراً بعد

    کھانا اور پانی جسم میں موجود ہونے کی وجہ سے وزن عارضی طور پر بڑھ جاتا ہے۔

    جسم میں پانی کی کمی یا زیادتی سے وزن وقتی طور پر متاثر ہوتا ہے۔

    ماہواری کے دوران

    ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے جسم میں پانی جمع ہو جاتا ہے جس سے وزن بڑھا ہوا دکھائی دے سکتا ہے۔

    ورزش کے فوراً بعد

    پسینہ آنے کی وجہ سے جسم سے پانی کم ہو جاتا ہے لیکن اس کمی کو چربی میں کمی نہیں مانا جاتا۔

    دن کے مختلف اوقات میں

    کھانا کھانے، پانی یا دیگر مشروبات پینے اور سرگرمیوں کی وجہ سے وزن مسلسل تبدیل ہوتا رہتا ہے۔

    زیادہ نمکین کھانے کے بعد

    نمک جسم میں پانی روک لیتا ہے جس سے وزن بڑھا ہوا نظر آتا ہے۔

    زیادہ کاربوہائیڈریٹ یا بسیار خوری کے بعد

    ریفائن شدہ یا تلی ہوئی غذاؤں کے استعمال کے بعد جسم میں پانی جمع ہو جاتا ہے جس سے وزن وقتی طور پر بڑھ جاتا ہے۔

    فٹنس ماہرین نے بتایا ہے کہ وزنی کپڑے، جوتے اور زیورات بھی وزن میں فرق ڈال سکتے ہیں۔

    وزن جانچنے کا درست وقت کونسا ہے؟

    ماہرین کے مطابق صبح جاگنے کے بعد اور ناشتے سے قبل کا دورانیہ وزن جانچنے کے لیے بہترین وقت ہوتا ہے جب آپ واش روم استعمال کر چکے ہوں اور کچھ کھایا یا پیا نہ ہو۔

    ہر بار ایک ہی طریقہ اپنانا زیادہ درست اور مستقل نتائج دیتا ہے جبکہ بار بار مختلف اوقات پر وزن دیکھنا غلط اندازہ دے سکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.