امریکہ نے ایران پر اپنے حملے مزید تیز کر دیے ہیں، جبکہ برطانیہ ممکنہ جوابی کارروائی کے خدشے کے پیشِ نظر تیاریاں کر رہا ہے۔ خطے میں فوجی نقل و حرکت میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس سے کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار

