Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ایرانی حکومت کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے باعث ملک کی گیس پیداوار کی صلاحیت میں 23 کروڑ مکعب میٹر کی کمی واقع ہوئی، جسے توانائی کے شعبے کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا گیا۔