Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب

    By Khabrain Newsستمبر 8, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک بار پھر تیزی سے بڑھتے ہوئے 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ اور آبنائے ہرمز میں بڑھتی کشیدگی نے عالمی تیل کی ترسیل کے حوالے سے خدشات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ 

    رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل تقریباً 97 سے 98 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے، جو تقریباً چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ خلیج میں تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکرز کو درپیش خطرات اور آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں رکاوٹ ہے۔ 

    آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی ترسیل کا انتہائی اہم راستہ ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل جنگ سے قبل تقریباً 18 ملین بیرل یومیہ تھی، جو اب کم ہو کر تقریباً 11 ملین بیرل یومیہ رہ گئی ہے۔ 

    مارکیٹ میں قیمتوں کے مزید بڑھنے کا خدشہ بھی موجود ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل طویل عرصے تک متاثر رہی تو برینٹ خام تیل 100 ڈالر سے اوپر جا سکتا ہے، جبکہ گولڈمین سیکس نے شدید خلل کی صورت میں اس کے 120 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ 

    تاہم بعض عوامل نے تیل کو ابھی 100 ڈالر سے اوپر جانے سے روکا ہوا ہے۔ خلیجی ممالک متبادل راستوں سے تیل کی برآمد جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ امریکا، کینیڈا اور گیانا سمیت بعض غیر اوپیک ممالک کی پیداوار میں اضافے سے عالمی سپلائی کے دباؤ کو جزوی طور پر کم کیا جا رہا ہے۔ 

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات اور عالمی معیشت پر مزید دباؤ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

      اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں

      ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.