پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس
میں کورم کی نشاندہی کے باجود صوبائی اسمبلی کا اجلاس جاری رہا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مذمتی قرارداد بھی منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر بابر سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی خاتون رکن ثوبیہ شاہد نے کورم کی نشاندہی کی۔نشاندہی کے باوجود سپیکر کی جانب سے کوئی توجہ نہ دی گئی تاہم خاتون رکن بار بار کورم کی نشاندہی کرتی رہیں،اس دوران وزیر قانون آفتاب عالم نے قرارداد پیش کرنے کی اجازت مانگی اور قرارداد پیش کرنے لگے جس پر دیگر اپوزیشن ارکان نے بھی کورم کی نشاندہی کی لیکن کورم کی نشاندہی کے باوجود ایوان کی کاروائی جارہی اور قرارداد بھی منطور کرلی گئی۔
کورم
بریکنگ نیوز
- بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
- عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
- سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
- کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
- مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
- انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
- فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
- حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
- kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
- لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
- ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
- روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
- پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
- دستاویزی فلم میں غزہ میں مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے قتل کے شواہد، اسرائیلی فوج کی تردید
- پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
- قشم کے قریب ایرانی بحری جہاز پر حملہ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
- اے سی خراب’ جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین بند
- حج اخراجات کی ادائیگی صرف سرکاری ڈیجیٹل نظام سے کریں: وزارت مذہبی امور
