لاہور(کر ائم رپو رٹر)سود خوروں کے خلاف لاہور پولیس کی بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حالیہ کریک ڈان کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 69 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ سود خوری میں ملوث عناصر کے خلاف مختلف تھانوں میں
78 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق اقبال ٹان ڈویعن سے 24، سٹی ڈویعن سے 21 جبکہ کینٹ ڈویعن سے 11 سود خور گرفتار کیے گئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے شہریوں کا مالی استحصال کرنے والے سود خور عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ سود خوری ایک معاشرتی ناسور ہے اور اس میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ سود خور مافیا اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے سپروائزری افسران کو ہدایت کی کہ سود خوری سے متعلق شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنایا جائے۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ کریک ڈان کا مقصد شہریوں کو مالی استحصال سے تحفظ فراہم کرنا اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانا ہے۔
بریکنگ نیوز
- عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
- سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
- کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
- مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
- انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
- فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
- حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
- kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
- لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
- ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
- روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
- پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
- دستاویزی فلم میں غزہ میں مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے قتل کے شواہد، اسرائیلی فوج کی تردید
- پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
- قشم کے قریب ایرانی بحری جہاز پر حملہ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
- اے سی خراب’ جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین بند
- حج اخراجات کی ادائیگی صرف سرکاری ڈیجیٹل نظام سے کریں: وزارت مذہبی امور
- پولیس فنڈز میں خورد برد کا مقدمہ، سابق آئی جی سندھ سمیت 7 ملزمان بری
