واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا پر طیارہ حملوں کے بعد دہشتگردی کے خلاف
جنگ کو ایران سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق صدرٹرمپ نے نائن الیون کی 25ویں برسی کے موقع پر پنٹاگون میں تعزیتی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ 11 ستمبر کے حملوں کو کبھی بھلایا نہیں جائے گا۔ٹرمپ نے کہا کہ اسی لئے امریکہ آج جنگ لڑ رہا ہے، ایران کبھی نیوکلیئر ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا۔اس کے علاوہ نیویارک میں نائن الیون کی 25ویں برسی کے موقع پر تعزیتی تقریب میں سابق صدر جارج ڈبلیو بش،جو بائیڈن، براک اوباما اور بل کلنٹن نے بھی شرکت کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ اس تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔
بریکنگ نیوز
- عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
- سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
- کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
- مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
- انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
- فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
- حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
- kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
- لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
- ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
- روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
- پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
- دستاویزی فلم میں غزہ میں مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے قتل کے شواہد، اسرائیلی فوج کی تردید
- پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
- قشم کے قریب ایرانی بحری جہاز پر حملہ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
- اے سی خراب’ جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین بند
- حج اخراجات کی ادائیگی صرف سرکاری ڈیجیٹل نظام سے کریں: وزارت مذہبی امور
- پولیس فنڈز میں خورد برد کا مقدمہ، سابق آئی جی سندھ سمیت 7 ملزمان بری
