لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی
احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے مزید ایک روز کی مہلت مانگ لی ۔ جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا تیسرا دور پیر کو ہونا تھا۔لیاقت بلوچ کے مطابق احسن اقبال نے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا ہے ،وزیراعظم چاہتے ہیں پٹرولیم لیوی پر مذاکرات منگل کو ہوں ۔ لیاقت بلوچ کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کے لئے ایک ، جبکہ پٹرولیم لیوی او آئی پی پیز پر دو کمیٹیاں قائم کر رکھی ہیں، حکومت سے پٹرولیم لیوی پر مذاکرات منگل جبکہ آئی پی پیز پر بدھ کو ہوں گے۔
بریکنگ نیوز
- احسن اقبال کالیاقت بلوچ سے رابطہ مذاکرات کیلئے ایک روز کی مہلت مانگ لی
- بھارت نے محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار کردیا
- بھارت ساتویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ چیمپئن بن گیا
- کیمی اینٹونیلی کی شاندار فتح F1 ٹائٹل لیڈ مزید مضبوط
- ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق
- لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش
- پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
- بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
- عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
- سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
- کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
- مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
- انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
- فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
- حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
- kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
- لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
- ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
