Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
    • بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
    • زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
    • منشیات مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
    • موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا شخص گرفتار
    • حکومت پنجاب کا رشوت ستانی کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ
    • بیول ، بازار، مرکزی چوک وگردونواح کی شاہراہوں پر تجاوزات کی بھرمار
    • چور گھر اور کالج سے قیمتی ٹوٹنیاں،شاور سیٹ،پنکھے اور دیگر سامان لے اڑے،مقدمہ درج
    • بڑکی بدال کے مرکزی نالے میںجنگلی بوٹیوں کی بھرمار، پانی کی روانی متاثر
    • تھانہ چونترہ کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، بچوں اور لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
    • وکلا سے رشتہ وزارت کا نہیں بلکہ کالا کوٹ ہماری اصل پہچان:اعظم نذیر تارڑ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیول کی روزانہ کی بنیاد پر بڑھتی قیمتیں مہنگائی کا طوفان ،اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیںکرنے لگیں ، شہری بلبلا اٹھے

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(افضل سیال سے) فیول کی روزانہ کی بنیاد پر بڑھتی قیمتیں ، لاہور شہر میں مہنگائی کا طوفان آ گیا ،اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ، شہری مہنگائی کے خلاف بلبلا اٹھے  ضلعی انتظامیہ کے دونوں ادارے پیرا فورس اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئے ، شہری مہنگی اشیا خریدنے پر مجبور ، گوشت اور سبزیوں کے سرکاری ریٹ مذاق بن گئے ،جبکہ پیرا فورس ملازمین مہنگائی مافیا کی حصہ دار بن گئے ،پیرا فورس اہلکاروں کی کرپشن کی شکایات سے لاہور کے اسسٹنٹ کمشنرزبھی پریشان ، خبریں ٹیم نے سرکاری ریٹ پر اشیاخورونوش کی فراہمی کے حوالے سے سروے کرتے ہوئے پیرا فورس کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا، مٹن گوشت سرکاری ریٹ 16 سو کی بجائے مزنگ کے علاقہ میں 4 ہزار روپے کلو ، بیف سرکاری ریٹ 8سو روپے کلو کی بجائے 2ہزار روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے اسطرح سے جلوموڑ بازار میں مٹن 35 سو جبکہ بیف 2ہزار روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے ، اسطرح سے انگور سرکاری ریٹ 590کی بجائے ایک ہزار سے 12سو روپے کلو ، سیب 4سو کی بجائے ایک ہزار روپے کلو جبکہ دیگر پھل بھی سرکاری ریٹ لسٹ کے برعکس ڈبل قیمتوں پر فروخت ہو رہے ہیں ، سبزیوں میں بھنڈی ، کریلے ، توری سمیت تمام سبزیاں کم و پیش ڈبل قیمت پر فروخت کی جارہی ہیں ، شہری سبزیاں اور پھل بھی مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں ،جب خبریں ٹیم نے سرکاری ریٹ لسٹ پر مزنگ ، گڑھی شاہو، بھگوان پورہ، شالامار بازار، سلامت پورہ اور جلوموڑ بازار سے سرکاری ریٹ لسٹ ہاتھ میں پکڑے خبریں ٹیم پھل اور سبزیاں خریدنے میں بھی ناکام رہی ،الٹا دوکاندار سرکاری ریٹ لسٹ کا مذاق اڑاتے نظر آئے ، دوسری جانب دوکقنداروں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی بنیاد پر بتایا کہ پیرا فورس کے جوان جگہ جگہ کاروائی کی بجائے صرف ہفتہ وار روزانہ کی بنیاد پر اپنا حصہ لینے ضرور آتے ہیں جبکہ دوکانداروں کا کہنا تھا کہ ہمیں مال منڈی سے مہنگا ملتا ہے فیول مہنگا ونے کی وجہ سے اشی خورنوش کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں جسکی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے !

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی

      کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف

      لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.