Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے پر ٹک ٹاکر سعمیہ مبارک گرفتار
    • اے آئی اداکارہ ٹِلی نارووڈ کی کریتی سینن سے دلچسپ گفتگو
    • پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی
    • فاف ڈوپلیسی کا بال ٹیمپرنگ تنازع میں اسٹیو اسمتھ کی حمایت کا انکشاف
    • صدر پی ایف ایف کی فیفا صدر سے ملاقات
    • کرسٹیا نو رونالڈو فٹبال کی تا ریخ کے پہلے ملٹی بلینیئر کھلاری بن گئے
    • ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بیٹے کا نام بھی بتا دیا
    • دیپیکا پاڈوکون کی بچے کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپسی
    • بدنام زمانہ منشیات فروش کیخلاف بھائی پھیرو پولیس کا بڑا آپریشن کئی گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ
    • مظفر آباد:صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 79 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • فتنہ الہندوستان کا معصوم بچوں کے استحصال’ دہشتگردی میں استعمال کاانکشاف
    • پاکستان پولیس کے سالانہ انٹرڈسٹرکٹ ‘ ریجنل ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
    • 8 ہزار بوسٹر انجکشن’ سمگلنگ کیس کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، سردیوں میں ایل این جی سپلائی مزید سکڑنے کا خدشہ
    • کوئٹہ:وینڈر میزان چوک میں اپنی دکان پر رکھے انار سجا رہا ہے۔
    • جامعہ کراچی کے غیر تدریسی ملازمین کے لیے مفت دانتوں کی صفائی کی سہولت فراہم کرنے کا اقدام
    • لاہور ہائیکورٹ:بیوی کے حق مہر’علیحدہ رہائش’ زچگی اخراجات کے حوالے سے فیملی کورٹ کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکی ہدایت
    • اسلام آباد:وینڈر گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے امرود ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1485ٹریفک حادثات 775افراد زخمی
    • لاہور میںایک شہری کے نام پر2ہزارسے زائدگاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بڑکی بدال کے مرکزی نالے میںجنگلی بوٹیوں کی بھرمار، پانی کی روانی متاثر

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    گو جر خان ( نمائندہ خبریں) بڑکی بدال کے مرکزی نالے میں خودرو جنگلی بوٹیوں اور جھاڑیوں کی بھر مار کے باعث پانی کی قدرتی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے، جس سے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ نالے میں حد  سے زیادہ بوٹیاں اور کچرا جمع ہونے کی وجہ سے پانی کے بہاؤ میں بڑی رکاوٹ پیدا ہو چکی ہے، جس سے ہر وقت تعفن پھیلنے اور موذی بیماریوں کے جنم لینے کا خطرہ لاحق ہے۔ علاقہ مکینوں اور سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام اور انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ بڑکی بدال کے اس نالے سے جنگلی بوٹیوں کی فوری اور مکمل صفائی کے احکامات جاری کیے جائیں تاکہ پانی کا بہاؤ بحال ہو سکے اور عوام کو درپیش پریشانی سے نجات مل سکے

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      مظفر آباد:صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 79 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

      کوئٹہ:وینڈر میزان چوک میں اپنی دکان پر رکھے انار سجا رہا ہے۔

      لاہور:صدر لاہور بار ایسوسی ایشن عرفان حیات باجوہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.