Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
    • بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
    • زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
    • منشیات مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
    • موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا شخص گرفتار
    • حکومت پنجاب کا رشوت ستانی کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ
    • بیول ، بازار، مرکزی چوک وگردونواح کی شاہراہوں پر تجاوزات کی بھرمار
    • چور گھر اور کالج سے قیمتی ٹوٹنیاں،شاور سیٹ،پنکھے اور دیگر سامان لے اڑے،مقدمہ درج
    • بڑکی بدال کے مرکزی نالے میںجنگلی بوٹیوں کی بھرمار، پانی کی روانی متاثر
    • تھانہ چونترہ کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، بچوں اور لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
    • وکلا سے رشتہ وزارت کا نہیں بلکہ کالا کوٹ ہماری اصل پہچان:اعظم نذیر تارڑ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نبی کریم ۖ کی آمد کا دن بنی نوع انسان کی تاریخ کا بہترین دن: ڈاکٹرمحمدعلی

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(جنرل رپورٹر) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ نبی کریم ۖ کی آمد کا دن بنی نوع انسان کی تاریخ کا سب
    سے بہترین دن ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی میلا د کمیٹی کے زیر اہتمام محفل میلا د نبی ۖ سے لا کالج کے آڈیٹوریم میں خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پرپرنسپل پنجاب یونیورسٹی لا کالج پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ملک، رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام، خزانہ دار تسنیم کامران،کنٹرولر امتحانات محمد رف نواز،معروف مذہبی سکالرپروفیسرڈاکٹر مجاہد،چیئرمین میلاد کمیٹی ثنا اللہ شاہ،محمداکرم جوئیہ اورملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا کہ دنیا کا قانون و نظام آپ ۖ کی مرہون منت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سچے عاشق رسول کیلئے ضروری ہے آپ ۖ کی تعلیمات پر عمل کرے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا و آخرت میں کامیابی پرہیز گاری اور تقوی اختیار کرنے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نبی کریمۖ کے انسانیت پر اتنے احسانات ہیں کہ گنواتے گنواتے الفاظ کم پڑجائیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کو آ پ ۖ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ایک دوسرے کی عزت و احترام کرنا چاہیے۔ انہوں نے بہترین تقریب کے انعقاد پر میلاد کمیٹی کے ممبران، نعت خواں اور مقررین کی تعریف کی اور آئندہ بھی ایسے محافل جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر مجاہد نے کہا کہ آپ ۖ کا سیرت و کردار ہماری کامیابی کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ ۖ کی آمد نے دنیا کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر علم کی روشنی سے منور کیا۔انہوں نے کہا کہ آپ ۖ کے آنے سے دنیا کو تہذیب اور شعور ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ ۖ نہ صرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں سے بھی حسن سلوک سے پیش آتے تھے۔انہوں نے کہا کہ امت کوتقسیم کرنے کی بجائے متحد رہنے کی ضرورت ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی

      کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف

      لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.