اسلا م آباد(نیوز ایجنسیاں )وفاقی وزیر برائے صحت مصطفی کمال نے کہاہے کہ پاکستان کو بچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے، سانحہ پمز میں ایک اور افسر کو قصور وارٹھہرایا گیا ہے، ان 9افراد کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ سانحہ پمز سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں 8 افراد کو قصوروار ٹھہرایا گیا تھا، ان 8 افراد کے خلاف فوجداری مقدمے کیلئے وزارتِ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ تفصیلی رپورٹ میں 33 سفارشات آئی ہیں جن پر عمل درآمد میں کچھ وقت لگے گا، پمز کے فائر سسٹم اور اسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے وزیرِ اعظم نے 3 ماہ کا وقت دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پمز میں آئندہ 15 روز میں 176 بیڈز پر مشتمل نئی ایمرجنسی فعال ہو جائے گی۔مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان کو بچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتیں اٹھارہویں ترمیم کے بعد تمام وسائل اور اختیارات لے کر بیٹھ گئی ہیں، یہ اس لئے احتجاج کر رہے ہیں کہ ان کے اقتدار کا سورج غروب نہ ہو۔
مصطفی کمال
بریکنگ نیوز
- لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
- عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
- شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
- سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
- حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
- بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
- زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
- منشیات مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا
- ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
- محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
- موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا شخص گرفتار
- حکومت پنجاب کا رشوت ستانی کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ
- بیول ، بازار، مرکزی چوک وگردونواح کی شاہراہوں پر تجاوزات کی بھرمار
- چور گھر اور کالج سے قیمتی ٹوٹنیاں،شاور سیٹ،پنکھے اور دیگر سامان لے اڑے،مقدمہ درج
- بڑکی بدال کے مرکزی نالے میںجنگلی بوٹیوں کی بھرمار، پانی کی روانی متاثر
- تھانہ چونترہ کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا
- چکلالہ پولیس کی کارروائی، بچوں اور لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
- وکلا سے رشتہ وزارت کا نہیں بلکہ کالا کوٹ ہماری اصل پہچان:اعظم نذیر تارڑ
- 27ستمبر لانگ مارچ، متعدد گاڑیاں 7ستمبر سے سامان سمیت روک لی گئیں
- پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، 250 انفورسمنٹ و آڈٹ افسران تعینات ہوںگے
