Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
    • بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
    • زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
    • منشیات مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
    • موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا شخص گرفتار
    • حکومت پنجاب کا رشوت ستانی کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ
    • بیول ، بازار، مرکزی چوک وگردونواح کی شاہراہوں پر تجاوزات کی بھرمار
    • چور گھر اور کالج سے قیمتی ٹوٹنیاں،شاور سیٹ،پنکھے اور دیگر سامان لے اڑے،مقدمہ درج
    • بڑکی بدال کے مرکزی نالے میںجنگلی بوٹیوں کی بھرمار، پانی کی روانی متاثر
    • تھانہ چونترہ کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، بچوں اور لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
    • وکلا سے رشتہ وزارت کا نہیں بلکہ کالا کوٹ ہماری اصل پہچان:اعظم نذیر تارڑ
    • 27ستمبر لانگ مارچ، متعدد گاڑیاں 7ستمبر سے سامان سمیت روک لی گئیں
    • پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، 250 انفورسمنٹ و آڈٹ افسران تعینات ہوںگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پریشر ہارن کے خلاف کارروائیوں میں ریکارڈ اضافہ

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    لاہور (این این آئی) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر پریشر ہارن استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈائون جاری ہے، صوبہ بھر میں پریشر ہارن کے خلاف کارروائیوں میں 252 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں 4500 سے زائد پریشر ہارن استعمال کرنے والی گاڑیوں کو بھاری جرمانے کیے گئے۔ 34 سے زائد سرکاری گاڑیوں کے بھی پریشر ہارن کے استعمال پر چالان کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق مسلسل لگاتار ہارن کے استعمال پر بھی سخت کارروائیاں جاری ہیں، صوبہ بھر میں صوتی آلودگی کے خاتمے کے لیے بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں، صوبہ بھر میں پریشر ہارن کے استعمال پر سخت پابندی عائد ہے، صوبہ بھر میں پریشر ہارن کے خلاف سخت مہم جاری رہے گی۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے کہا کہ صوتی آلودگی کا خاتمہ شہریوں کے تعاون سے مشروط ہے، پریشر ہارن اور مسلسل ہارن کا استعمال انسانی سماعت اور اعصابی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ پریشر ہارن کے خلاف کریک ڈائون سے شور کی آلودگی میں کمی واقع ہوگی۔ محفوظ پر سکون اور ماحول دوست سڑکیں سے ہی محفوظ ڈرائیونگ ممکن ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش

      عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم

      شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.