لاہور( این این آئی)سینئر دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر)زاہد محمود نے کہا ہے کہ مقدس شہر مکہ مکرمہ
کی جانب ڈرون حملہ پاکستان کے لیے سپر ریڈ لائن ہے جسے چھونے کی کوشش خطے کو انتہائی خطرناک اور تباہ کن ماحول کی طرف لے جاسکتی ہے،مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران مختلف گروہ اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، جبکہ موجودہ صورتحال جنگ کے پھیلا ئواور مزید کشیدگی کے امکانات پیدا کررہی ہے،اس ماحول میں ایسے عناصر بھی واقعات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں۔ا
بریکنگ نیوز
- کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
- لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
- عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
- شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
- سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
- حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
- بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
- زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
- منشیات مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا
- ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
- محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
- موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا شخص گرفتار
- حکومت پنجاب کا رشوت ستانی کی روک تھام کیلئے اہم فیصلہ
- بیول ، بازار، مرکزی چوک وگردونواح کی شاہراہوں پر تجاوزات کی بھرمار
- چور گھر اور کالج سے قیمتی ٹوٹنیاں،شاور سیٹ،پنکھے اور دیگر سامان لے اڑے،مقدمہ درج
- بڑکی بدال کے مرکزی نالے میںجنگلی بوٹیوں کی بھرمار، پانی کی روانی متاثر
- تھانہ چونترہ کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا
- چکلالہ پولیس کی کارروائی، بچوں اور لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
- وکلا سے رشتہ وزارت کا نہیں بلکہ کالا کوٹ ہماری اصل پہچان:اعظم نذیر تارڑ
- 27ستمبر لانگ مارچ، متعدد گاڑیاں 7ستمبر سے سامان سمیت روک لی گئیں
